مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21254

باب: سبزیوں اور بانس نما چیزوں کی فروخت کا بیان

في شراء البقول والرطاب

حدیث نمبر: 21254
٢١٢٥٤ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: يكره السلم في العنب (والبسر) (١) والرطب والتفاح والكمثرى والبطيخ و (القثاء) (٢) والسنبل والرطب وأشباهه.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم انگوروں، کچی کھجوروں ، تر کھجوروں، سیب، ناشپاتی، خربوزے، ککڑی، خوشوں اور سبز چارے وغیرہ میں بیع سلم کو مکروہ قرار دیتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [س]: (التمثاء).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21254
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20424»