مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: ليس في النبيذ وضوء باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ نبیذ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا
حدیث نمبر: 2124
٢١٢٤ - حدثنا أبو بكر عن عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن أبي قلابة: أنه سقاهم مرة نبيذا، فتوضؤوا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد کہتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ نے اپنے ساتھیوں کو ایک مرتبہ نبیذ پلائی تو انہوں نے وضو کیا۔