مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21227
باب: بیع سلم میں گروی رکھوانے کا بیان
في الرهن في السلم
حدیث نمبر: 21227
٢١٢٢٧ - حدثنا وكيع قال: نا سفيان عن يزيد عن مقسم عن ابن عباس قال: لا بأس بالرهن والكفيل في السلم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سلم میں رہن اور کفیل میں کوئی حرج نہیں۔