مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21226
باب: بیع سلم میں گروی رکھوانے کا بیان
في الرهن في السلم
حدیث نمبر: 21226
٢١٢٢٦ - حدثنا وكيع قال حدثنا ابن أبي خالد قال: سئل عامر عن الرهن في السلم قال: (إني) (١) لا أقول فيه مثل قول ابن جبير إنه (ربا) (٢) مضمون.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر سے سلم میں رہن کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں تو اس میں وہ بات نہیں کہتا جو سعید بن جبیر نے کہی کہ یہ ضمانت شدہ سود ہے۔
حواشی
(١) (لي) في [س].
(٢) في [س، ن]: (ربح).