مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21187
باب: ایک آدمی نے کسی سے غلے پر بیع سلم کی اور کچھ غلہ لے لیا اور کچھ راس المال واپس لے لیا جن حضرات کے نزدیک یہ درست ہے
في رجل أسلف في طعام وأخذ بعض طعام وبعض رأس المال، (من قال): لا بأس
حدیث نمبر: 21187
٢١١٨٧ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن يزيد الدالاني عن موسى بن (أبجر) (١) ⦗٢٥٠⦘ عن حميد بن عبد الرحمن أن رجلا أسلم (دراهم) (٢) فأخذ بعضه حنطة وبعضه (دراهم) (٣) فقال: لا بأس، ذلك (المعروف) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے دراہم کے عوض بیع سلم کی اور پھر کچھ گندم لے لی اور باقی دراہم واپس لے لیے تو یہ معروف ہے اس میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (الحر)، وفي [أ]: (بحر). والدالاني يروي عن أبي العلاء الأودي الذي يروي عن حميد.
(٢) في [س]: (دارهم)، وفي [ز]: (درهمًا).
(٣) في [ز]: (درهمًا).
(٤) في [ز]: (بالمعروف).