مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21186
باب: ایک آدمی نے کسی سے غلے پر بیع سلم کی اور کچھ غلہ لے لیا اور کچھ راس المال واپس لے لیا جن حضرات کے نزدیک یہ درست ہے
في رجل أسلف في طعام وأخذ بعض طعام وبعض رأس المال، (من قال): لا بأس
حدیث نمبر: 21186
٢١١٨٦ - [حدثنا وكيع (نا) (١) سفيان عن جعفر بن برقان عن رجل عن محمد ابن علي قال: لا بأس به] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن علی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [جـ]: (حدثنا).
(٢) سقط هذا الخبر من: [أ، ب].