مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21169

باب: اگر کسی آدمی نے کوئی چیز دیکھے بغیر خریدی تو جن حضرات کے نزدیک اسے رکھنے یاچھوڑنے کا اختیار ہو گا

في الرجل يشتري الشيء ولا ينظر إليه من قال: هو (بالخيار) إذا رآه؛ إن شاء (أخذ) وإن شاء (ترك)

حدیث نمبر: 21169
٢١١٦٩ - (أخبرنا) (١) غندر عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن رجل رأى (عبدا أمس) (٢) فاشتراه (اليوم) (٣) (ولم يره) (٤) (قالا: لا) (٥) حتى يراه يوم اشتراه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے سوال کیا کہ اگر کسی نے ایک غلام کو گذشتہ کل دیکھا ہو اور آج اسے دیکھے بغیر خرید لے تو کیا ایسا کرسکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں، جب تک اسے خریدنے کے دن نہ دیکھ لے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: (غدًا أمسى)، وفي [ع، ز]: (عند رجل).
(٣) في [ط]: (إليهم).
(٤) سقط من: [أ، ط].
(٥) في [أ، ب]: (قال لا لا)، وفي [ز، ط، ك]: (قال لا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21169
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20346»