مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21168
باب: اگر کسی آدمی نے کوئی چیز دیکھے بغیر خریدی تو جن حضرات کے نزدیک اسے رکھنے یاچھوڑنے کا اختیار ہو گا
في الرجل يشتري الشيء ولا ينظر إليه من قال: هو (بالخيار) إذا رآه؛ إن شاء (أخذ) وإن شاء (ترك)
حدیث نمبر: 21168
٢١١٦٨ - حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث قال: إذا اشترى الرجل العدل من ⦗٢٤٥⦘ (البر) (١) فنظر بعض التجار إلى بعضه فقد وجب عليه إذا (لم يدعوا أن فيها) (٢) عوارا فيما (٣) ينظر إليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے گندم کی ایک مخصوص مقدار خریدی اور پھر بعض تاجروں نے اس کے کچھ حصے کو دیکھ لیا تو اس پر بیع لازم ہوجائے گی، بشرطیکہ وہ یہ دعویٰ نہ کریں کہ جو حصہ انہوں نے دیکھا ہے اس میں کوئی عیب ہے۔
حواشی
(١) في [ك]: (البز)، والعدل مكيال للأحجام لا يدخل إلا في المكيلات، وانظر: المحلى ٨/ ٣٣٨.
(٢) في [جـ، هـ]: (لم ير).
(٣) في [هـ]: زيادة (لم) أخذًا من المحلى.