مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21164
باب: اگر کسی آدمی نے کوئی چیز دیکھے بغیر خریدی تو جن حضرات کے نزدیک اسے رکھنے یاچھوڑنے کا اختیار ہو گا
في الرجل يشتري الشيء ولا ينظر إليه من قال: هو (بالخيار) إذا رآه؛ إن شاء (أخذ) وإن شاء (ترك)
حدیث نمبر: 21164
٢١١٦٤ - وقال محمد: إذا كان كما وصف فهو جائز.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ اگر وہ بیان کردہ وصف کے مطابق ہو تو بیع درست ہے۔