مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21163
باب: اگر کسی آدمی نے کوئی چیز دیکھے بغیر خریدی تو جن حضرات کے نزدیک اسے رکھنے یاچھوڑنے کا اختیار ہو گا
في الرجل يشتري الشيء ولا ينظر إليه من قال: هو (بالخيار) إذا رآه؛ إن شاء (أخذ) وإن شاء (ترك)
حدیث نمبر: 21163
٢١١٦٣ - حدثنا (إسماعيل بن إبراهيم) (١) عن أيوب عن الحسن قال: من اشترى شيئًا لم (يره) (٢) فهو بالخيار إذا رآه،مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی چیز دیکھے بغیر خرید لی تو دیکھنے کے بعد اس کے بارے میں اختیار ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (إبراهيم بن إسماعيل).
(٢) في [س]: (ير).