مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيد
الملائكة لا تدخل بيتا فيه كلب باب: فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو
حدیث نمبر: 21137
٢١١٣٧ - حدثنا زيد بن الحباب عن حسين بن (واقد) (١) عن (ابن) (٢) بريدة عن أبيه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا تدخل الملائكة بيتا فيه كلب" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن بریدہ کے والد روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو۔
حواشی
(١) في [س]: (الواقد).
(٢) في [س]: (أبي)، وفي [جـ]: (ابن أبي).