مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يريد أن يدخل الخلاء، فيلبس خفيه باب: کیا آدمی موزے پہن کر بیت الخلاء میں جاسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 2112
٢١١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن سلمة بن كهيل قال: رأيت إبراهيم دخل الخلاء وعليه خفاه، ثم خرج، فتوضأ، (ثم مسح) (١) عليهما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمہ بن کہیل فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کو دیکھا کہ وہ موزے پہن کر بیت الخلاء میں داخل ہوئے پھر نکل کر وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا۔
حواشی
(١) في [جـ، د، ك]: (ومسح).