مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيد
في وسم الدابة، وما ذكروا فيه باب: جانور کے چہرے پر گدائی کرنے اور نشان لگانے کی ممانعت
حدیث نمبر: 21113
٢١١١٣ - حدثنا ابن علية عن خالد عن عكرمة قال: نهى عن وسمها في (وجهها) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ چہرے پر نشان لگانے سے منع کیا گیا ہے۔
حواشی
(١) في [ز، ك]: (وجوهها).