مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيد
ما قالوا في (أكل) اليربوع؟ باب: یربوع (چوہے کی مانند ایک جانور) کے کھانے کا بیان
حدیث نمبر: 21063
٢١٠٦٣ - حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن هشام عن أبيه قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ یربوع کھانے میں کوئی حرج نہیں۔