مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2106
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب پانی میں داخل ہو تو ازار پہن کر داخل ہو
من كان يقول: إذا دخلت الماء فادخله بإزار
حدیث نمبر: 2106
٢١٠٦ - حدثنا المحاربي عن ليث قال: أخبرني من رأى حسين بن علي دخل الماء بإزار وقال: إن له ساكنًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث کہتے ہیں کہ مجھے کسی نے بتایا ہے کہ حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ ازار پہن کر پانی میں داخل ہوئے اور فرمایا کہ اس کا بھی کوئی ساکن ہوتا ہے۔