مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يقول: إذا دخلت الماء فادخله بإزار باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب پانی میں داخل ہو تو ازار پہن کر داخل ہو
حدیث نمبر: 2106
٢١٠٦ - حدثنا المحاربي عن ليث قال: أخبرني من رأى حسين بن علي دخل الماء بإزار وقال: إن له ساكنًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث کہتے ہیں کہ مجھے کسی نے بتایا ہے کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہازار پہن کر پانی میں داخل ہوئے اور فرمایا کہ اس کا بھی کوئی ساکن ہوتا ہے۔