مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيد
ما قالوا فما الطير والشاة (ترمي) حقى (تموت) باب: اگر مرغی یا بکری وغیرہ کو تیر مارا جائے اور وہ مر جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 21038
٢١٠٣٨ - حدثنا عقبة بن خالد عن موسى بن محمد قال: أخبرني أبي عن أبي سعيد قال: نهى رسول اللَّه ﷺ أن يمثل بالبهائم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نے جانوروں پر نشانہ بازی کرنے سے منع فرمایا ہے۔
حواشی
(١) منقطع ضعيف جدًا؛ موسى متروك، ووالده لم يدرك أبا سعيد، أخرجه ابن ماجه (٣١٨٥).