مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيد
ما قالوا فما الطير والشاة (ترمي) حقى (تموت) باب: اگر مرغی یا بکری وغیرہ کو تیر مارا جائے اور وہ مر جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 21037
٢١٠٣٧ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن (المنهال) (١) عن سعيد بن جبير (أن) (٢) ابن عمر مر على قوم نصبوا دجاجة (يرمونها) (٣) فقال: (لعن) (٤) رسول اللَّه ﷺ من مثل بالبهائم (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کچھ لوگوں کے پاس سے گذرے جو مرغی کو باندھ کر نشانہ بنا رہے تھے۔ آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں پر لعنت کی ہے جو جانوروں پر نشانے بازی کریں۔
حواشی
(١) في [س]: (النهال).
(٢) في [س]: (عن).
(٣) في [س]: (يربونها).
(٤) سقط من: [أ، ب، ز، ك].