مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيد
ما قالوا فما الطير والشاة (ترمي) حقى (تموت) باب: اگر مرغی یا بکری وغیرہ کو تیر مارا جائے اور وہ مر جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 21036
٢١٠٣٦ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن ابن طاوس عن أبيه أنه كان ينهى عن ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس اس سے منع فرمایا کرتے تھے۔