مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيد
ما قالوا فما الطير والشاة (ترمي) حقى (تموت) باب: اگر مرغی یا بکری وغیرہ کو تیر مارا جائے اور وہ مر جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 21035
٢١٠٣٥ - حدثنا يحيى بن (١) سعيد عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: أرأيت لو رميت ديكًا أو كبشًا بالنبل كنت تأكله؟ قال: لا، هو ميتة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جریج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے سوال کیا کہ اگر میں کسی مرغ یا بھیڑ کو تیر ماروں تو کیا آپ اسے کھائیں گے ؟ انہوں نے فرمایا نہیں وہ تو مردار ہے۔
حواشی
(١) في [س]: زيادة (أبي).