مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2097
باب: بے ہوشی سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
في الرجل يغشى عليه فيعيد لذلك الوضوء
حدیث نمبر: 2097
٢٠٩٧ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: إذا أفاق المصاب توضأ.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب (بےہوشی یا دورے میں) مبتلا شخص کو افاقہ ہو تو وہ وضو کرے۔