مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2096
باب: بے ہوشی سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
في الرجل يغشى عليه فيعيد لذلك الوضوء
حدیث نمبر: 2096
٢٠٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (محمد) (١) بن أبي عدي عن عمرو عن الحسن في رجل غشي عليه، وهو جالس قال: يتوضأ.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس شخص کے بارے میں جسے بیٹھے بیٹھے بےہوشی طاری ہوجائے فرماتے ہیں کہ وہ وضو کرے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].