مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيد
باب الرجل يطعن الصيد طعنا باب: اگر کوئی آدمی شکار کو نیزہ مار کر شکار کرے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 20954
٢٠٩٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا معتمر بن سليمان عن إسحاق بن سويد عن يحيى بن (يعمر) (١) قال: لا يأكل ما يطعن به في الحلق ثم يقطع (العروق) (٢) قال: (ذلك ليس) (٣) بذبح، ولكنه القتل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن یعمر فرماتے ہیں کہ نیزہ مارنے سے جانور اس وقت تک حلال نہیں ہوسکتا جب تک اس کے حلق میں نیزہ مار کر اس کی رگیں نہ کاٹے۔ کیونکہ یہ ذبح نہیں بلکہ قتل ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (معمر).
(٢) في [هـ]: (العرق).
(٣) في [جـ]: (ليس ذلك).