مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيد
باب الرجل يطعن الصيد طعنا باب: اگر کوئی آدمی شکار کو نیزہ مار کر شکار کرے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 20953
٢٠٩٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن أبي زائدة عن ابن (جريج) (١) عن عطاء في رجل طعن صيدًا برمحه وسمى قال: يأكله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے شکار کو نیزہ مارتے ہوئے بسم اللہ پڑھی تو اسے کھالے۔
حواشی
(١) في [س]: (ريح).