مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيد
من رخص في الطافي من السمك باب: جن حضرات نے سمندر میں مر کر خراب ہو جانے والی مچھلی کو کھانے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 20932
٢٠٩٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن يزيد عن أيوب عن قتادة عن ابن عمر أنه لم يكن يرى بالسمك الطافي (بأسًا) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مر کر سمندر کے اوپر تیرتی مچھلی کو حلال قرار دیتے تھے۔
حواشی
(١) سقط في [س]: (بأسًا).