مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيد
في صيد الجراد والحوت، وما ذكاته؟ باب: ٹڈی اور مچھلی کا شکار اور ان کی حلت کی صورت
حدیث نمبر: 20917
٢٠٩١٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث عن ابن جريج عن أبي بكر بن حفص قال: قال عبد اللَّه: ذكاة الحوت فك (لحييه) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مچھلی کی حلت اس کے جبڑوں کو کھولنا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (لحيته).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.