مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيد
في (البندقة) والحجر يرمي به فيقتل، ما قالوا في لك؟ باب: اگر مٹی کی گولی یا پتھر کو شکار پر پھینکا جائے اور شکار مر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 20911
٢٠٩١١ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا قتل الحجر فلا تأكل.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب پتھر جانور کو مار ڈالے تو اسے مت کھاؤ۔