حدیث نمبر: 20842
٢٠٨٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: يؤكل صيدهم في البحر ولا يؤكل صيدهم في البر.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ مجوسی کا سمندرکا شکار کھایا جائے گا خشکی کا شکار نہ کھایا جائے گا۔
٢٠٨٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: يؤكل صيدهم في البحر ولا يؤكل صيدهم في البر.ابراہیم فرماتے ہیں کہ مجوسی کا سمندرکا شکار کھایا جائے گا خشکی کا شکار نہ کھایا جائے گا۔