حدیث نمبر: 20836
٢٠٨٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن هارون بن (سعد) (١) عن عكرمة: كل من صيد المجوسي والنصراني واليهودي (السمك) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ مجوسی، عیسائی اور یہودی کی شکار کردہ مچھلی کھالو۔
حواشی
(١) في [ز]: (سعيد).
(٢) في [جـ، ز، ك]: (سمك).