مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيد
في صيد البازي من لم ير به بأسا باب: جن حضرات کے نزدیک باز کا شکار بھی جائز ہے
حدیث نمبر: 20808
٢٠٨٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: الكلب والبازي شيء واحد، كل صيود.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کتا ہو یا باز سب کا ایک حکم ہے یہ سب شکاری ہیں۔