مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيد
ما يدعو به الرجل (إذا) أرسل كلبه؟ باب: کتوں کو شکار پر چھوڑتے وقت کیا کہا جائے؟
حدیث نمبر: 20801
٢٠٨٠١ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن حجاج عن معروف قال: خرجنا بكلاب فلقينا ابن عمر فقال: إذا (أرسلتموها) (١) فسموا اللَّه عليها وقولوا: اللهم اهد صدورها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معروف رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم اپنے کتوں کو لے کر نکلے اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ہماری ملاقات ہوئی۔ انہوں نے فرمایا کہ جب تم اپنے کتوں کو روانہ کرو تو بسم اللہ پڑھو اور یہ کہو : : اے اللہ ان کے دلوں کو درست راستہ دکھا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (أرسلتموه).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.