مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيد
الرجل يرسل الكلب ويسمى ولم ير صيدا باب: اگر کوئی شکار کو دیکھے بغیر کتے کو روانہ کردے اور بسم اللہ بھی پڑھ لے
حدیث نمبر: 20800
٢٠٨٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن حجاج قال: سألت عطاء عن الكلاب تنفلت من مرابطها (فتقتل) (١) قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجاج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے ان کتوں کے قتل کے بارے میں سوال کیا جو اپنے باندھے جانے کی جگہ سے بھاگ جائیں اور شکار کرلیں تو اس کا شکار کا کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا اس میں کچھ حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [ز]: (تقتل)، وفي [ك]: (فقتل).