حدیث نمبر: 20772
٢٠٧٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن يونس عن الحسن في رجل (سمى) (١) صيدًا وسمى عليه، فأصاب غيره قال: لا بأس.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے بسم اللہ پڑھ کر کسی جانور پر تیر پھینکا اور وہ کسی دوسرے جانور کو لگ گیا تو اس میں کوئی حرج نہیں ۔

حواشی
(١) في [هـ]: (رمى)
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيد / حدیث: 20772
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20772، ترقيم محمد عوامة 19962)