مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان (يكره) أن يتفقد أحليله باب: جو حضرات آلہ تناسل کے سوراخ کی بے جاپر واہ کرنے کو مکروہ سمجھتے ہیں
حدیث نمبر: 2075
٢٠٧٥ - حدثنا أبو أسامة عن مفضل بن مهلهل عن منصور عن تميم بن سلمة ⦗٤٢٢⦘ قال: قال ابن الزبير: إن الشيطان يأتي الإنسان من قبل الوضوء، والشعر، والظفر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن الزبیر فرماتے ہیں کہ شیطان انسان کے وضو، بالوں اور ناخنوں کی طرف سے آتا ہے۔