مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2074

باب: جو حضرات آلہ تناسل کے سوراخ کی بے جاپر واہ کرنے کو مکروہ سمجھتے ہیں

من كان (يكره) أن يتفقد أحليله

حدیث نمبر: 2074
٢٠٧٤ - حدثنا أبو أسامة (عن مسعر) (١) عن (أبي رويبة) (٢) عن (أبي أمامة) (٣) ابن سهل قال: ما تفقد رجل ذكره ذلك التفقد، إلا رأى ما يكره.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو امامہ بن سہل فرماتے ہیں کہ جو آدمی بھی اپنے آلۂ تناسل کو اس طرح کھوج کر دیکھتا ہے وہ ضرور ایسی چیز دیکھتا ہے جو اسے ناپسند ہو۔

حواشی
(١) في حاشية [خ]: (ابن كدام).
(٢) في [أ]: (أبي ذويبه)، وفي [جـ، س، ط، ك، هـ]، (أبي ذويب)، وفي [خ]: (أبي رويبة)، وفي حاشية [خ]: (أبو بكر بن عمارة).
(٣) في حاشية [خ]: (أسعد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 2074
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 2071، ترقيم محمد عوامة: 2068»