مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: خذ لرأسك ماء جديدا باب: جو حضرات اس بات کے قائل ہیں کہ سر کے مسح کے لئے نیا پانی لینا چاہیے
حدیث نمبر: 207
٢٠٧ - حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن أنه كان يجدد لمسح الرأس الماء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حسن بصری سر کے مسح کے لئے نیا پانی لیا کرتے تھے۔