مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20692
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20692
٢٠٦٩٢ - حدثنا (عبيد اللَّه بن موسى عن عثمان) (١) بن الأسود عن مجاهد أنه أُعطي يوم (غزا) (٢) (شيئًا) (٣) فقبله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان بن اسود رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد رحمہ اللہ کو جس دن وہ جہاد کے لیے نکلے اس دن کوئی چیز پیش کی گئی جو انہوں نے قبول فرما لی ۔
حواشی
(١) في [س]: (بن موسى عن عثمان).
(٢) زيادة من: [أ، ب، جـ، ز، ك].
(٣) في [س، هـ]: (ليشا).