مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20691
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20691
٢٠٦٩١ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن (نسير) (١) أن الربيع كان يأخذ الجعالة فيجعلها في المساكين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت نسیر فرماتے ہیں کہ حضرت ربیع رحمہ اللہ جعالہ (جہاد پر جانے کا معاوضہ) لیتے تھے اور اسے مساکین میں تقسیم کردیتے تھے۔
حواشی
(١) في [ز، ك]: (بشير)، وفي [س، هـ]: (بشر).