مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20693

باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب

ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)

حدیث نمبر: 20693
٢٠٦٩٣ - حدثنا وكيع عن (إسرائيل) (١) عن جابر عن عامر عن (٢) عكرمة والأسود و (مسروق) (٣) أنهم كرهوا (الجعائل) (٤) وذلك في البعث.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ رحمہ اللہ ، حضرت اسود رحمہ اللہ اور حضرت مسروق رحمہ اللہ نے جعائل (جہاد پر جانے کے معاوضوں) کو مکروہ قرار دیا ہے، اور یہ (لشکر کے لیے لوگوں کو) بھیجنے کے معاملے میں تھا۔

حواشی
(١) في [ز، ك]: (سفيان).
(٢) في [ز]: زيادة (مسروق).
(٣) في [س]: (مشرون).
(٤) في [ط]: (الجعاكل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجهاد / حدیث: 20693
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20696، ترقيم محمد عوامة: 19885»