حدیث نمبر: 20692
٢٠٦٩٢ - حدثنا (عبيد اللَّه بن موسى عن عثمان) (١) بن الأسود عن مجاهد أنه أُعطي يوم (غزا) (٢) (شيئًا) (٣) فقبله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان بن اسود رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد رحمہ اللہ کو جہاد کے ایک دن کے عوض کوئی چیز پیش کی گئی جو انہوں نے قبول فرما لی ۔
حواشی
(١) في [س]: (بن موسى عن عثمان).
(٢) زيادة من: [أ، ب، جـ، ز، ك].
(٣) في [س، هـ]: (ليشا).