مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20688
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20688
٢٠٦٨٨ - حدثنا عيسى بن يونس عن سعيد بن عبد العزيز عن مكحول أنه كان لا يرى بالجعل في القبيلة بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول رحمہ اللہ قبیلے کے اندر (جہاد پر جانے والے کو) جُعل (معاوضہ) دینے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔