مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20687
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20687
٢٠٦٨٧ - وسئل شريح عن ذلك فقال: ح ما (يريبك) (١) إلى ما لا (يريبك) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ جو چیز تمہیں شک میں ڈالے اسے چھوڑ کر وہ اختیار کرو جو تمہیں شک میں نہ ڈالے۔
حواشی
(١) في [س]: (ييربيك).
(٢) في [س، ط]: (يربيك).