مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20689
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20689
٢٠٦٨٩ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن معدان بن (حدير) (١) الحضرمي (عن) (٢) (عبد الرحمن) (٣) بن (جبير بن نفير) (٤) الحضرمي عن أبيه قال: قال رسول ⦗١٢٠⦘ اللَّه ﷺ: "مثل الذين يغزون من أمتي ويأخذون الْجُعْلَ (يتقوُّون) (٥) به على عدوهم كمثل أم موسى ترضع ولدها وتأخذ أجرها" (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جبیر بن نفیر حضرمی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری امت کے وہ لوگ جو جہاد کرتے ہیں اور جُعل (معاوضہ) لیتے ہیں اور اس کے ذریعے دشمن کے خلاف قوت حاصل کرتے ہیں۔ ان لوگوں کی مثال حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کی سی ہے جو اپنے بیٹے کو دودھ پلاتی تھیں اور (فرعون سے) اس کا عوض لیتی تھیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط]: (جرير)، وفي [ز]: (جابر).
(٢) في [ط]: (بن).
(٣) في [أ، ب، ز، ط، ك]: (عبد الرحيم).
(٤) في [س]: (يعمر بن جبير)، وفي [أ، ب، ز، ط، ك]: (نفير بن جبير).
(٥) في [س، ط]: (يتقون).