مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2052
باب: اگر کسی کے کپڑوں پر بارش کا کیچڑ لگ جائے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل يخوض طين المطر
حدیث نمبر: 2052
٢٠٥٢ - حدثنا وكيع عن هشام عن قتادة عن ابن المسيب أنه قال لرجل: ألا مسحتهما، ودخلت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب نے ایک آدمی سے فرمایا کہ تم اپنے پاؤں پونچھ کر کیوں داخل نہیں ہوئے ؟