مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20489
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20489
٢٠٤٨٩ - قال الأوزاعي قال مكحول: (بات) (١) حتى يصبح تحاتت عنه خطاياه.مولانا محمد اویس سرور
امام اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول رحمہ اللہ نے فرمایا : جو شخص (پہرہ دیتے ہوئے) صبح تک رات گزارے اس کے گناہ جھڑ جاتے ہیں۔
حواشی
(١) في [س]: (يات).