مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20490

باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب

ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)

حدیث نمبر: 20490
٢٠٤٩٠ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن يحيى بن أبي عمرو (الشيباني) (١) عن (ابن) (٢) (محيريز) (٣) قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "فارس (نطحة) (٤) أو نطحتان، ثم (لا) (٥) فارس بعدها (أبدًا) (٦)، والروم ذات القرون أصحاب بحر وصخر كلما ذهب قرن خلف قرن مكانه، هيهات إلى آخر الدهر (هم) (٧) أصحابكم ما كان في العيش خير" (٨).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن محیریز رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ فارس مسلمانوں سے ایک یا دو مرتبہ جنگ کرے گا پھر اس کے بعد مملکت فارس کا وجود نہ رہے گا۔ روم سینگوں والا ہے وہ سمندر اور چٹانوں کے مالک لوگ ہیں۔ جب ان کا ایک سینگ ختم ہوجاتا ہے تو دوسرا اس کی جگہ لے لیتا ہے۔ افسوس ! جب تک زندگی میں کوئی خیر باقی ہے، یہ زمانے کے آخر تک تمہارے مقابل رہیں گے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (السيباني).
(٢) في [جـ]: (أبي).
(٣) في [س، ط]: (محرز)، وفي [أ]: (مخير).
(٤) في [ط]: (بطحة).
(٥) في [س]: (أبدًا).
(٦) في [ط]: (أبدها).
(٧) سقط من: [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجهاد / حدیث: 20490
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل، ابن محيريز ليس صحابيًا.
تخریج حدیث «أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3837، ترقيم محمد عوامة: 19688»