مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20488

باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب

ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)

حدیث نمبر: 20488
٢٠٤٨٨ - حدثنا عيسى عن الأوزاعي عن حسان (بن عطية) (١) قال: من (بات) (٢) حارسًا -حرس ليلة- أصبح وقد تحاتت خطاياه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسان بن عطیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے اللہ کے راستے میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزاری، صبح کو اس کے سارے گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔

حواشی
(١) في [س]: (عطبة)، وسقط من: [أ، ب].
(٢) في [س]: (يات).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجهاد / حدیث: 20488
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19687»