حدیث نمبر: 2042
٢٠٤٢ - حدثنا (هشيم) (١) قال: أنا هشام عن الحسن قال: لا بأس بدم السمك إلا أن يقذر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ مچھلی کا خون پاک ہے البتہ اگر تمہیں برا لگے تو علیحدہ بات ہے۔
حواشی
(١) في [أ، خ]: (هشام).
(٢) في [خ]: (يقذره)، و [أ، ك]: (تقذره).