حدیث نمبر: 20407
٢٠٤٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبيد اللَّه عن إسرائيل عن السدي عن أبي مالك: ﴿وَلِلرِّجَالِ عَلَيْهِنَّ دَرَجَةٌ﴾، قال: يطلقها وليس لها من الأمر شيء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مالک رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { للرجال علیھن درجۃ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مرادیہ ہے کہ وہ اس کو طلاق دے سکتا ہے لیکن عورت کے ہاتھ میں طلاق کا اختیار نہیں ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20407
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20407، ترقيم محمد عوامة 19611)