مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يقول لامرأته: (يا أخية) باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ’’اے چھوٹی بہن‘‘ کہہ دے توکیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 20320
٢٠٣٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا عباد بن العوام عن يونس عن الحسن في الرجل يقول لا مرأته: (يا أخية) (١): (قال) (٢): ما هذا (وتمرتان) (٣) إلا واحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ” اے چھوٹی بہن “ کہہ دے تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ اور دو کھجوریں ایک جیسی چیز ہیں۔
حواشی
(١) في [س]: (يا (أختية).
(٢) في [جـ، ز، ك]: زيادة (قال).
(٣) في [أ، جـ، ك]: (يمرتان)، وفي [ب]: (تمتان)، وفي [ط]: (تموتان)، وفي [س، هـ]: (يموتان).